: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکا میں خون کی ایک بیماری سے 18 افرا د ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست وسکو نسن میں دوران خون میں ایک پر اسرار بیماری سامنے آئی ہے جو جسم میں گردش کے دوران جراثیم پھیل جانے سے موت کا باعث بن رہی ہے، اب تک 18 افراد اس بیماری سے دم توڑ چکے
ہیں۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ریاست کے جنوبی اور جنوبی مشرقی علاقوں میں اس مرض کے 44 کیسز رپورٹ کئے گئے جن کی حالت تشویشنا ک ہے اور ان میں اکثریت کی عمر 65 برس سے زائد ہے ۔
ماہرین اس انفیکشن کی وجہ معلوم کرنے میں اب تک کامیاب نہیں ہوسکے ہیں ۔